چین میں غیرملکیوں کی کووڈ-۱۹ ویکسینیشن کا عمل جاری

0

چین کے صوبہ گوانگ دونگ میں غیرملکیوں کی کووڈ-۱۹ ویکسینیشن کا عمل جاری ہے ۔امریکی  شہری چو لی نے ویکسین لگوا نے کے بعد صحافی کو بتایا کہ وہ اچھا  محسوس کررہی ہیں اور انہوں نے جو ویکسین لگوائی ہے وہ سب سے محفوظ ۔
ایک پاکستانی  نے  ویکسین لگوانے کے بعد کہا  کہ  ان کے رشتہ دار نے پاکستان میں  ویکسین لگوائی ہے اور اب انہوں نے  بھی چین میں لگوا لی ہے ۔وہ چین کے شکرگذار ہیں۔
چین کے ریاستی کونسل کے انسداد و کنٹرول کے میکانزم کے مطابق بیجنگ اور شنگھائی نے مارچ کے آخر میں چین میں غیرملکیوں کے لیے ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کیا ۔اس کے ساتھ ساتھ حالیہ دنوں صوبہ جیانگ سو، گوانگ دونگ ،زے جیانگ اور ہائی نان میں بھی غیرملکیوں کی ویکسینیشن کا آغاز کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here