“ان دیکھے دشمن سے جنگ :سنکیانگ میں انسداد دہشت گردی کا چیلنج” دستاویزی فلم کااجرا

0

چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک یعنی سی جی ٹی این کی تیارہ کردہ سنکیانگ میں انسداد دہشت گردی کی چوتھی دستاویزی فلم “ان دیکھے دشمن سے جنگ :سنکیانگ میں انسداد دہشت گردی کا چیلنج” دو اپریل سے چین کی مختلف ویب سائیٹس اور سوشل میڈیا پر نشرہونے لگی ہے۔یہ سنکیانگ میں انسداد دہشت گردی سے متعلق سلسلہ وار دستاویزی فلموں کے سلسلے کی چوتھی فلم ہے جو “نیٹ ورک”،نصابی کتابیوں ،اندرونی دشمن اوربلیک ہینڈز کے چار حصوں پر مشتمل ہے۔اس میں بڑی تعداد میں ویڈیوز اور انٹرویوزشامل کی گئی ہیں اور حقائق کے ذریعے مغربی ممالک کے جھوٹ کو بے نقاب کیا گیا ہے۔اس دستاویزی فلم سے ثابت ہوتا ہے کہ ایک دہشت گرد تنظیم سنکیانگ میں دشت گردی میں ملوث ہے اور انسداد دہشت گردی اور انتہا پسندی کا کام کتنا ضروری ہے۔
ماہرین کے مطابق اگرچہ گزشتہ چار برسوں میں سنکیانگ میں تشدد دہشت گردی کے واقعات رونما نہیں ہوئے ،تاہم دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خطرات بدستور موجود ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here