چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیرمین وانگ یانگ کی جانب سے صادق سنجرانی کوسینٹ آف پاکستان کا دوبارہ چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

0

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کےچیرمین وانگیانگ نےانیس تاریخ کوصادق سنجرانی کےنام ایک تہنیتی پیغام میں انہیں سینٹ آف پاکستان کادوبارہ چیئرمین منتخب ہونےپرمبارکباددی۔

وانگیانگ نےکہاکہ چین اورپاکستان چاروںموسموں کےاسٹریٹجک تعاون کےشراکتدارہیں۔دونوں ممالک چین پاک تعلقات کوبنی نوع انسان کےہمنصیب معاشرےکی مشترکہ تشکیل میں مثال بنانےکی کوشش کرتےہیں۔چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی اورپاکستان کےسینٹ کےدرمیان دوستانہ تبادلےبرقرارہیں۔حالہی میں ہم نےویڈیولنک کےذریعےملاقات بھی کی اوردوطرفہ تعلقات کی ترقی کےفروغ کےبارےمیں مثبت اتفاق رائےحاصل کیا۔سال 2021 چین اورپاکستان کےدرمیان سفارتی تعلقات کےقیام کاسترواں سال ہے۔ اس موقع پردونوں ممالک کےتعلقات کی ترقی کےلیےنئےمواقع سامنےآرہےہیں۔ مجھےامیدہےکہ میں اورچیئرمین صادق سنجرانی مل کردونوں ممالک کےعوام کےدرمیان دوستی کوفروغ دینےکےلیےانتھک کوشش کریںگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here