ریاستی کونسل کے ہانگ کانگ اور مکاؤ کے امور کے دفتر کی طرف سے قومی عوامی کانگریس کے متعلقہ فیصلوں کے خلاف بیرونی مداخلت کی مخالفت

0

چین کی ریاستی کونسل کےہانگ کانگ اورمکاؤکےامورکےدفترکےترجمان نے 14 مارچ کوقومی عوامی کانگریس کےہانگ کانگ کےانتخابی نظام کوبہتربنانےکےفیصلےکی توہین کرنےوالےجی سیون گروپ کےبیان کی سخت مذمت کی اورہانگ کانگ اورچین کےداخلی امورمیں متعلقہ ممالک کی مداخلت کےحوالےسےسخت مخالفت کااظہارکیا۔

ترجمان نےنشاندہی کی کہ قومی عوامی کانگریس نےچنددن پہلےہانگ کانگ کےانتخابی نظام کوبہتربنانےکافیصلہ کیاہے۔ اس کامقصد “ایک ملک،دونظام” کی پالیسی کی بنیادپرہانگ کانگ کےاستحکام اورطویل مدتیت رقی کےلئےایک ٹھوس بنیادفراہم کرناہے۔ یہ ہانگ کانگ کےہم وطنوں سمیت پورےچینی عوام کی مشترکہ خواہش ہے،اورہانگ کانگ کےطویل مدتی استحکام کویقینی بنانےکامستقل حل ہے۔ تجربات نےثابت کیاہےکہ “ایک ملک،دونظام” کی پالیسی کومکمل طورپراوردرست طریقےسےنافذکرنےکےلئے، “محب وطن لوگوں کی ہانگ کانگ پرحکرانی ”  ضروری ہے،ہانگ کانگ کی خوشحالی اوراستحکام کوبرقراررکھنےکےلئےاس پالیسی پرمکمل طورپرعمل درآمدکرنالازمی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here