جشن بہار کی تعطیلات کے دوران صارفین کی منڈی عروج پر رہی

0

رواں سال چین کےجشن بہارک یتعطیلات کےدوران فلم کی منڈی اپنےعروج پرپہنچ گئی ۔ قومی فلم بیوروکی جانب سے 17 فروری کی سہ پہرکوجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق جشن بہارکےدوران فلموں کےباکس آفس کاحجم  7.5 بلین یوآن سےتجاوزکرگیاجوتاریخ میں اسی مدت کےلحاظسےایک نیاریکارڈ ہے ۔

متعلقہ ادارےکےپیش کردہ اعدادوشمارسےیہ بھی ظاہرہوتاہےکہ موجودہ تعطیلات میں ملک بھرمیں اہم خوردہ فروش اورکیٹرنگ کمپنیوں نے 821 ارب یوآن کی فروخت کی۔ اس کےعلاوہ جشن بہارکےدوران مقامی سیروسیاحت اورمختلف تفریحی مقامات میں مسافروں کی تعدادمیں بھی نمایان اضافہ ہوا  ۔ ماہرین کاکہناہےکہ جشن بہارکی تعطیلات میں صارفین کی منڈی کی گرم جوشی چین کی معیشت کی قوت حیات اورترقی کی صلاحیت کامظہرہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here