چین اور پاکستان کے درمیان ثقافتی شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

0

پانچ تاریخ کو چین اورپاکستان نےثقافتی شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔اس دستاویز پر دستخط ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب چین اور پاکستان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے سلسلہ وار تقریبات منائی جا رہی ہیں۔چین اور پاکستان نے اتفاق کیا ہے کہ ثقافتی شعبے سمیت شعبہ اشاعت کی ترقی کے لیے مل کر کام کیا جائے گا اور دونوں ممالک کےپچاس اہم ترین اورمعروف کلاسیک شہ پاروںکےتراجم کیےجائیںگے۔چینی اورپاکستانی کلاسیک شہپاروںکےتراجم سےچین۔پاک ہم نصیب سماج کی مشترکہ تعمیر میں مددملےگی اوردونوں ممالک کی چاروں موسموں کی آزمودہ دوستی کو مزید تقویت ملے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here