دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تعمیراتی ورکنگ گروپ کی جانب سے رپورٹ کا اجراء

0

چین کے صدر شی جن پھنگ نے  دو ہزار تیرہ میں شاہراہ ریشم   اقتصادی بیلٹ اور اکیسویں صدی  سمندری شاہراہ ریشم  کی تعمیر کی اپیل کی۔  عالمی برادری  ان پر بڑی توجہ دیتی ہے۔ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو میں نئی صدی کی خصوصیات شامل ہیں، یہ نہ صرف ایک کھلے عالمی اقتصادی نظام کے تحفظ کے لئے چین کا منصوبہ ہے، بلکہ علاقائی تعاون کے فروغ اور امن کے تحفظ کے لئے چین کا موقف بھی ہے۔ یہ  بین الاقوامی اقتصادی نظام کے فروغ میں چین کی ذمہ داری کا اظہار  ہے۔

دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو تعمیراتی ورکنگ گروپ کے دفتر نے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر :تصور، تجربات اور چین کی خد مات نامی رپورٹ جاری کرتے ہوئے دی بیلٹ اینڈ روڈ پر مزید روشنی ڈالی۔ اس انیشیٹو کے تحت چین مختلف ملکوں کے ساتھ عالمی امن، ترقی اور استحکام کے فروغ کے لئے مزید اہم خد مات سرانجام دے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here