چودہ تاریخ کو سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کی حکومت نے اعلان کیا کہ سنکیانگ کی آخری دس غریب کاؤنٹیوں کو بھی غربت سے نجات دلائی گئی ہے ،یوں سنکیانگ کی تمام بتیس غریب کاؤنٹیوں کے تیس لاکھ نواسی ہزار افراد کو غربت سے نجات دلائی گئی ہے۔
یاد رہے کہ سخت قدرتی ماحول اور بنیادی تنصیبات کی کمزوری کی وجہ سےسنکیانگ میں غربت کا خاتمہ بہت کٹھن کام تھا۔