چین کی ویکسین ترجیحی طور پر ترقی پذیر ممالک کو دی جائے گی۔وانگ ای

0

پانچ  نومبر کو چین کے وزیر خارجہ وانگ ای  نے  ر پیرو کے وزیر خارجہ ماریو لوپیز کے ساتھ فون پر  بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ  چین کی ویکسین کی تحقیق و ترقی مکمل ہونے اور اسے استعمال میں لانے کے بعد ، اسے عالمی سطح پر عوامی مصنوعات کے طور پر ترقی پذیر ممالک کو دینے کو ترجیح دی جائے گی۔ 

ادھر  پیرو کے وزیر خارجہ ماریو لوپیز نے کہا کہ پیرو اپنے ملک میں  نوول کورونا وائرس کی  ویکسین کے فیز III کلینیکل ٹرائلز کرنے میں چین کی حمایت کرتا ہے اور چین سے ویکسین خریدنے کا منتظر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here