چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لیجیان نےسات تاریخ کو پریس کانفرنس کےدوران چین۔پاک تعلقات کےحوالے سے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے مثبت بیانات کوب ھر پورسراہا۔
ترجماننے کہا کہ چین اورپاکستان چاروں موسموںکےاسٹریٹجکتعاونپرمبنیشراکتدارہیںاور ہمیشہایک دوسرے پراعتماداور حمایت کرتے ہیں۔رواںبرس چین۔پاک تعلقاتنے کامیابی سے وبا کیآزمائش کاسامنا کیا ہےجسسے باہمیا عتماد کو تقویت ملی ہے، تعاون اور دوستی کومزیدمضبوطی حاصلہوئیہے ۔بالخصوص اقتصادیر اہدار یبیورو کےقیام کے بعدسے، “دیبیلٹاینڈروڈ” کےایکاہمپائلٹ منصوبے اورچین۔پاک تعاون کے مثالی منص وبےکےطورپر،چین پا کستان اق تصادیراہداریکیتعمیر میں “نئیمثبت پیش رفت ” ہوئیہے ۔ترجمان نےکہاکہ ہم پاکستانکےسا تھملکر کام کرنےکےخواہاں ہیں تاکہ چین اورپاکستان کےمابی نم ختلفشع بوںمیں باہمی تعاون کو مزید فروغ د یا جا سکے ، جسسےنئے دور میں چین۔پاکہ منصیب معاشرہ تشکیل پائے گا اوردونوں ممالک کےعوام کوفائدہ پہنچے گا۔