خدمات کی تجارت کے عالمی میلے۲۰۲۰ کے دوران فورم اور مذاکرات کی سرگرمیاں

0

چین کا خدمات کی تجارت کا عالمی میلہ ۲۰۲۰ چار ستمبر کو  بیجنگمیںشروعہوا۔بیجنگ کےڈپٹیمیئر،یانگ جنبائینے تین ستمبرکومنعقدہ پریس کانفرنس میں کہاکہ میلے کےدوران 190 فورماورمذاکرات کیسرگرمیاںہوںگی۔
دو ستمبر تک بین الاقوامی تنظیموں کے 20 سے زیادہ ذمہدار افراد ، 10 غیرملکیوزارتی مہمانوں،چینمیںمتعین25 سفراء، 13 ماہرین ،بیرویممالککیتنظیموںاوراداروںکے 64 سربراہانونمائندے،اورفارچون 500 اورملٹینیشنلکمپنیوںکے 80 سےزیادہایگزیکٹوزنے میلے میںشرکتکیتصدیقکی۔ورلڈانٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن ، ورلڈ فوڈ پروگرام ، انٹرنیشنل بینکنگ فیڈریشن اور ورلڈ ٹورازم سٹیز فیڈریشنجیسیبینالاقوامیتنظیمیں،دانشورانہاملاککےتحفظ،فوڈسپلائیچین،مالیاتیٹیکنالوجیاورسیاحتکیبحالیجیسےموضوعاتپرفورممنعقدکریںگی۔
اس کے علاوہ چین میں فن لینڈ اور یوراگوئے سمیت 29 سفارتخانوںاورکاروباریانجمنیںمختلفتشہیری سرگرمیاںمنعقد کریں گی ۔چینپبلشنگایسوسیایشناورچینیانسٹیٹیوٹآفالیکٹرانکس سمیت 10 سےزیادہقومیانجمنیںصنعتیکانفرنسزاورخصوصیفورممنعقدکریںگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here