چین کی وزارت تجارت کے محکمہِ تجارتِ خدمات کے سربراہ شیئی گووای نےتینستمبرکوکہاکہ سال کے اختتام سے قبل خدمات کےشعبےمیںسرحدپارتجارتکیمنفیفہرست جاری کی جائے گی ۔منفیفہرستکااجراچینمیں شعبہخدماتکومزیدکھولنےکاایکاہماقدامہے۔
انہوں نے اسی دن ایک متعلقہ نیوز بریفنگ میں کہا کہ اس وقت چین کی خدمات کی طلب بہت مضبوط ہے ، اور خدمات کی درآمدات تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ مستقبل میں ، خدمات کے شعبے کو کھولنے اوراعلیمعیارکیخدماتدرآمدکرنےکاکامجاریرکھےگا،ساتھہیساتھخدماتکیبرآمداتکوفعالطورپربڑھایاجائےگا ۔انکاکہناتھاکہ چینکیاعلیمعیاریخدماتکوعالمیسطحپرترقیدینےاورچینیخدماتکیبینالاقوامیمسابقتکوبڑھاناہوگا۔