چینی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک بات چیت

0

پچیس فروری کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ  وانگ یی نے  پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کے ساتھ ٹیلیفونک بات چیت کی
پاکستانی وزیر خارجہ نے بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر میں حالیہ خودکش حملوں کے بارے میں پاکستانی موقف اور پاکستان کی طرف سے متعلقہ اقدامات کے بارے میں  آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس واقعے کی سچائی  کو تلاش کرنے کے لیے  بھارت کے ساتھ بات چیت اور تعاون کرنے کو تیار ہے. انسدادِ دہشت گردی سمیت علاقائی سلامتی کے تحفظ پر  پاکستان کا موقف  تبدیل نہیں ہوا، پاکستان تمام ممالک کے ساتھ تعاون مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے .
وانگ یی نے کہا کہ چین اس بات  کی حمایت کرتا ہے کہ  پاکستان اور بھارت جلد از جلد مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کوحل کریں، انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں تعاون کو فروغ دیا جائے اور مشترکہ طور پر جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کی حفاظت کی جائے تاکہ موجودہ کشیدگی میں  اضافہ نہ ہو  ۔

پاکستانی وزیر خارجہ نے بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر میں حالیہ خودکش حملوں کے بارے میں پاکستانی موقف اور پاکستان کی طرف سے متعلقہ اقدامات کے بارے میں  آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس واقعے کی سچائی  کو تلاش کرنے کے لیے  بھارت کے ساتھ بات چیت اور تعاون کرنے کو تیار ہے. انسدادِ دہشت گردی سمیت علاقائی سلامتی کے تحفظ پر  پاکستان کا موقف  تبدیل نہیں ہوا، پاکستان تمام ممالک کے ساتھ تعاون مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے.
وانگ یی نے کہا کہ چین اس بات  کی حمایت کرتا ہے کہ  پاکستان اور بھارت جلد از جلد مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کوحل کریں، انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں تعاون کو فروغ دیا جائے اور مشترکہ طور پر جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کی حفاظت کی جائے تاکہ موجودہ کشیدگی میں  اضافہ نہ ہو  ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here