بیجنگ میں آن لائن عدالت کے قیام کا فیصلہ

0

بیجنگ اعلی سطحی عوامی عدالت کی طرف سے ملنے والی خبر کے مطابق، مستقبل میں بیجنگ میں آن لائن عدالت قائم کی جائے گی۔ اس حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔آن لائن عدالت کےضابطہ کا ر کے مطابق انٹرنیٹ   سےمتعلق مقدمات کی سماعت آن لائن کی جائیگی۔  اس کیلئے انٹرنیٹ  انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائیگا،جبکہ چین کی سپریم عوامی عدا لت کی رہنمائی میں ان مقدمات کے لیےنئے  عدالتی قواعد بنا ئے جائیں گے۔ 
معلوم ہوا ہے کہ بیجنگ  آن لائن  عدالت بیجنگ شہر کے اندر انٹرنیٹ سے متعلق مقدمات کی سماعت کرے گی۔ تاکہ انٹرنیٹ کے دور  میں ہم آہنگ  سماعت کا نظام قائم کیا جاسکے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here