صدر شی جن پھنگ کا  دریائے یانگسی کے ماحولیاتی تحفظ پر زور 

0

چین کے صدر شی جن پھنگ نے چوبیس تاریخ کو چین کے صوبہ حو بئی کے شہر ای چھانگ  کا دورہ کیا اور  دریائے یانگسی کی ماحولیاتی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں  نے  دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی  کی تعمیر کے دوران ماحولیاتی تحفظ کو اولین  ترحیج دینے پر زور دیا اور  کہا کہ چین کے  “مدر ریور”  کا بھر پور تحفظ کیا جائے۔
اطلاع کے مطابق چینی صدر نے ای چھانگ  میں قابلِ تجدید مواد  تیار کرنےوالے  ایک صنعتی زون کا دورہ کیا ۔اس کے علاوہ انہوں نے وہاں ایک گاوں  اور  “تھری گارجز”  آبی  منصوبے کا  بھی جائزہ  لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here