بو آو ایشیائی فورم  کا انعقاد اپریل میں ہوگا: جو ون جون

0

بو آو ایشیائی فورم کا دو ہزار اٹھارہ سالانہ اجلاس آٹھ سے گیارہ اپریل تک چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر بو آو میں منعقد

Chinese flag in map

ہوگا۔ فورم کے سیکریڑی جو ون جون نے حال ہی میں ایک  پریس کانفرنس میں کہا کہ اس چار روزہ اجلاس میں شرکاء
” جدت اور  شراکتداری کا حامل  ایشیا  اور  ترقی کی دنیا “کے موضوع پر بات چیت  کریںگے۔انہوں نے  بتایا کہ فورم کے دوران عالمگیریت، د ی بیلٹ اینڈ روڈ، شراکتداری کا حامل  ایشیا ، جدت اور  اصلاحات سمیت دیگر  امور  پر ساٹھ سے زائد  مذاکروں کا اہتمام کیا جائیگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here