چینی صدر شی جن پھنگ کا ایس سی او سربراہی کونسل کے 21ویں اجلاس سے اہم خطاب

0

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے سترہ تاریخ کو بیجنگ میں  ویڈیو لنک کے ذریعے  شنگھائی تعاون تنظیم  کی سربراہی کونسل کے 21ویں اجلاس  سے اہم خطاب کیا ۔ انہوں نے اپنے خطاب میں زور دیا کہ گزشتہ 20 سالوں میں تنظیم نے بھرپور ترقی کی ہے اور رکن ممالک کے درمیان باہمی سود مند تعاون کیا گیا ہے ۔ اس عرصے میں ایس سی او نے”باہمی اعتماد ، باہمی مفاد ، برابری ، مشاورت ، متنوع تہذیبوں کا احترام ، اور مشترکہ ترقی کی تلاش” پر مبنی  “شنگھائی روح”  کی پیروی کرتے ہوئے باہمی سیاسی اعتماد ، سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے ، عالمی امن اور ترقی نیز  نئے بین الاقوامی تعلقات اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کے قیام کے لیے  اہم تصورات پیش کئے اور عملی تجربات حاصل ہوئے ہیں ۔

چینی صدر شی جن پھنگ کا ایس سی او  سربراہی کونسل کے 21ویں اجلاس سے اہم خطاب_fororder_YMQ3YG1Y

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here