راکٹ فورس کے ایک میزائل بریگیڈ نے صحرا میں حالیہ تربیتی مشق کے دوران سینکڑوں کلومیٹر دور ہدف کو درست طور پر نشانہ بنانے کے لیے دو نئے قسم کے میزائل لانچ کیے ہیں۔ تربیتی مشق کے دوران سپاہ کی تیز رفتار جوابی صلاحیتوں کو بہتر بنانے پر بھی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔