کیوبا کے وزیر خارجہ کی وائرس سراغ کو سیاسی رنگ دینے پر امریکہ پر کڑی تنقید

0

کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگوز نے دس تاریخ کو ایک  سوشل میڈیا پوسٹ میں  امریکہ کی جانب سے   نوول کورونا وائرس ماخذ  کے سراغ پر سیاست کی مخالفت کی ۔ انہوں نے کہا کہ  کیوبا بین الاقوامی برادری پر زور دیتا ہے کہ وہ تعاون اور یکجہتی کو مضبوط کرے اور  وبا سراغ پر سیاست، تفریق اور الزام تراشی کی کوششوں کی مخالفت کرے۔ کیوبا  وبا کے خلاف جنگ میں چین کی ذمہ دارانہ اور شفاف شراکت کو بھرپور سراہتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here