چین کی جانب سے انسداد وبا کے لیے دنیا کو ساٹھ کروڑ ویکسین کی فراہمی

0

بائیس تاریخ کو چینی وزارت  تجارت  کے  محکمہ بیرونی تجارت کے سربراہ  لی شینگ چھیان نے ریاستی کونسل کی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نے  عالمی سطح پر انسداد وبا کے لیے دو سو سے زائد ممالک اور علاقوں کو تین کھرب ماسکس ، تین ارب ستر کروڑ حفاظتی ملبوسات ، چار ارب اسی کروڑ ٹیسٹنگ کٹس اور ساٹھ کروڑ  ویکسینز فراہم کی ہیں۔یوں چین عالمی سطح پر  انسداد وبا میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here