چین بھارت سرحدی علاقے میں بھارتی فوجی کی سرحد پار کاروائی ماضی کی کش مکش سے مختلف ہے: چینی وزارت خارجہ

0

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کن شیوان نے  بارہ تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ حال ہی میں بھارتی فوج سکم کے حصے سے سرحد پار کر کے  چین کی علاقائی حدود میں داخل ہوئی۔
اس کاروائی کی نوعیت ماضی کی کش مکش کی نوعیت سے مکمل طور پر مختلف ہے۔ترجمان نے کہا کہ مزکورہ سرحد
  دونوں ملکوں کے درمیان طے شدہ سرحد ہے جو دونوں ملکوں کی حکومتیں تسلیم کرتی ہیں۔
چین ایک بار پھر بھارت سے مطالبہ کر تا ہے کہ چین میں داخل ہونے والے دستے کو واپس بلایا جائے اور
  معقول طریقے سے اس واقعے کو حل کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here