چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ بچوں کی بہتر نشوونما اور بڑھوتری کو ترحیح دیتے ہیں۔ وہ اکثر بچوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں۔ بچے انہیں “بڑے دوست” کی طرح سمجھتے ہیں۔