تھیان جو -2 کارگو خلائی جہاز کا میابی سے خلا میں روانہ

0

چین  کے انسان بردار   خلائی  انجینئرنگ دفتر  کے مطابق، 29 مئی کو 20:55 منٹ پر  تھیان جو -2 کارگو خلائی جہاز  کو لانگ مارچ 7 یاوسان لانچ   راکٹ کے ذریعے چین کے وین چھانگ خلائی لانچ سینٹر  سے لانچ کیا گیا۔ تقریباً 604 سیکنڈ ز کے بعد ، خلائی جہاز راکٹ  سے الگ ہو کر  درست  مدار میں داخل ہوا۔ 21:17 کو  شمسی توانائی سے چلنے والے دو نوں پروں نے کام کرنا شروع کیا ۔ اس طرح تھیان جو -2 کارگو خلائی جہاز کی لانچنگ کامیابی سے مکمل  ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here