چین میں کووڈ- 19 ویکسین کی 500 ملین سے زائد خوراکیں دی جا چکی ہیں

0

چین کے قومی کمیشن برائے  صحت نے چوبیس مئی  کو ویکسینیشن کے حوالے سے بتایا کہ تیئیس مئی تک چین میں کووڈ- 19 ویکسین کی 500 ملین سے زائد خوراکیں دی جا چکی ہیں ۔     کمیشن کے مطابق چین میں کل 510.858 ملین خوراکیں دی گئیں۔ کمیشن کے مطابق اب چین کووڈ-۱۹ ویکسین کی یومیہ 20 ملین سے زیادہ خوراکیں دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here