چین۔روس جوہری توانائی کے شعبے میں تعاون کا اہم سنگ میل

0

انیس تاریخ کو چینی صدر شی جن پھنگ نے  روسی صدر پوتن کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے تیان وان نیوکلیئر پاور پلانٹ اور سو ڈاباؤ نیوکلیئر پاور پلانٹ کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کی۔ یہ جوہری توانائی کے شعبے میں تعاون کے معاہدوں  میں شامل ایک اہم منصوبہ ہے جس کا مشاہدہ دونوں سربراہان مملکت نے جون 2018 میں کیا تھا۔اس منصوبے کی تکمیل اور کمیشن کے بعد بجلی کی سالانہ پیداوار 37.6 بلین کلو واٹ فی گھنٹہ تک پہنچ جائے گی جو کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو سالانہ30.68 ملین ٹن کم کرنے کے مساوی ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق جوہری بجلی گھروں کی تعمیر میں اضافہ ، چین کو 2030 تک “کاربن پیک” کے حصول اور 2060 تک “کاربن نیو ٹرل” اہداف کی تکمیل میں مدد فراہم کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here