پانی کے وسائل کی دریافت سے متعلق صدر شی جن پھںگ کی ہدایات

0

چودہ تاریخ کو چینی صدر شی جن پھںگ نے صوبہ حہ نان کے شہر نان یانگ میں جنوبی چین سے شمالی چین تک پانی کی منتقلی کے منصوبے  کے فالو اپ پروجیکٹس کے حوالے سے  سمپوزیم کی صدارت کی اور خطاب بھی کیا۔
یاد رہے کہ شمالی چین میں پانی کی کمی کے مسئلے کے  حل کے لیے دو ہزار دو میں جنوب سے شمال تک پانی کی منتقلی کے  عظیم منصوبے کی تعمیر کا آغاز کیا گیا۔دو ہزار چودہ تک مشرقی و وسطی لائنوں کی تعمیر مکمل ہوئی۔کل بارہ کروڑ کی آبادی اس منصوبے سے مستفید ہو رہی ہے۔
مزکورہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے اس منصوبے کی اہمیت پر خوب زور دیا اور  متعلقہ فالو اپ منصوبوں کی تعمیر  سے متعلق اہم ہدایات دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here