ویڈیو: اسلام آباد کے جوڑے نے بند راستوں اور کنٹینرز کے بیچ فوٹو شوٹ کرالیا

0

اسلام آباد سمیت راولپنڈی اور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے سبب راستے بند ہیں جس سے عوام کو شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔

ایسے میں سوشل میڈیا پر شادی کا ایک فوٹو شوٹ وائرل ہورہا ہے جس میں احتجاج کے باعث شہر بند ہونے سے  دُلہا دُلہن نے گھبرانے کے بجائے صورتحال میں ڈھلنا مناسب سمجھا۔

تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے ایک جوڑے نے اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور کنٹینرز کے ساتھ ہی فوٹو شوٹ کروالیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here