گیارہویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح

0

اکیس ستمبر کو  11 ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح ہوا۔
چائنا  میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر جنرل اور فیسٹیول آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین شن ہائی شوانگ نے فیسٹیول کے افتتاح کا اعلان کیا۔
ستہتر ممالک اور علاقوں کی کل 889 فلمیں موجودہ  فلم فیسٹیول کے “تھین تھان ایوارڈ” کے مقابلے میں حصہ لے رہی ہیں ۔ اس کے علاوہ موجودہ فلم فیسٹیول میں شامل 300 چینی اور غیر ملکی فلمیں  بیجنگ سے باہر  آس پاس کےعلاقوں کے 31 سینما گھروں میں  دکھائی جائیں گی ۔

گیارہویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح_fororder_2

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here