چین کا تھیان جو تھری کارگو خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ خلائی اسٹیشن سے منسلک

0

بیس تاریخ کو چین کے  تھیان جو تھری کارگو خلائی جہاز نے کامیابی سے مدار میں داخل ہونے کے بعد  اپنی مداروی ترتیب مکمل کی ، اور چینی خلائی اسٹیشن  کے ساتھ  منسلک ہونے میں کامیابی حاصل کی۔یہ سارا عمل تقریباً 6.5 گھنٹے تک جاری رہا۔ تھیان جو تھری نےخلائی بازوں کے لئے روزمرہ استعمال کے ساز و  سامان ، خلا میں چلنے کے دوران پہنے والے سوٹ اور   خلائی اسٹیشن پلیٹ فارم کے آپریشن کے لئے ضروری  مواد ، پروپیلینٹس وغیرہ  خلائی اسٹیشن تک پہنچا دئیے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here