چین کے کارگو خلائی جہاز تیان جو تھری کی کامیاب لانچنگ

0

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق ، 20 ستمبر کو 15:10 بجے ، لانگ مارچ 7 کیریئر راکٹ کے ذریعے چین کے کارگو خلائی جہاز تیان جو تھری  کو کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑا گیا۔کارگو خلائی جہاز تیان جو تھری جلد چین کے خلائی اسٹین تھیان حہ کے ساتھ منسلک ہو جائے گا۔یہ چین  کے انسان بردار  خلائی منصوبے کا 20 واں لانچنگ مشن ہے اور لانگ مارچ سیریز  کیریئر راکٹوں کی 389 ویں پرواز ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here