شی جن پھنگ اقوام متحدہ کی 76 ویں جنرل اسمبلی کی عام بحث میں شرکت کریں گے۔ وزارت خارجہ

0

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ صدر شی جن پھنگ  21 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 76 ویں عام بحث میں شرکت کریں گے اورایک اہم تقریر کریں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY