چین کی “مینوفیکچرنگ ایڈڈویلیو “مسلسل گیارہ سال سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے

0

تیرہ ستمبر کو چینی ریاستی کونسل کی ایک پریس کانفرنس میں وزیر صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی شیاؤ یا چھنگ  نے کہا کہ چین کی”مینوفیکچرنگ ایڈڈ ویلیو” ۲۰۱۰ سے اب تک ،مسلسل گیارہ سال سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔چین دنیا میں سب سے مکمل صنعتی سسٹم کا حامل ملک ہے۔پانچ سو اہم صنعتی مصنوعات میں سے چالیس فیصد کی پیداوار کے لحاظ سے چین دنیا میں سرِ فہرست ہے اور چین کی “بڑے مینوفیکچرنگ ملک “کی حیثیت مزید مضبوط ہو رہی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY