چین نے دنیا کو ویکسین کی ننانوے کروڑ خوراکیں فراہم کیں، سی آئی ٹی سی اے

0

تین ستمبر کو چینی حکومت کی جانب سے میانمار کو کووڈ-۱۹ ویکسین اور انسداد وبا کے سامان  کی فراہمی کی تقریب میں چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے)کے نائب سربراہ ڈنگ بو چھینگ نے کہا کہ چین نے 105 ممالک اور 4 بین الاقوامی اداروں کو ویکسین کی مدد فراہم کی ہے۔ اب تک چین نے ویکسین کی ننانوے کروڑ خوراکیں 60 سے زائد ممالک کو برآمد کیں جو دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY