جنوبی کوریا میں چینی رضاکار فوج کے شہداء کی باقیات کو اعزاز کے ساتھ جمع کرنے کی تقریب کا انچیون میں انعقاد

0

یکم ستمبر کی صبح جنوبی کوریا میں چینی  رضاکار فوج کے شہداء کی باقیات کو اعزاز کے ساتھ جمع کرنے کی  تقریب جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں منعقد ہوئی۔109 چینی عوامی رضاکاروں کی باقیات اور  ان کے زیر استعمال1226 اشیا مادر وطن واپس آنے کے لئے تیار ہیں۔چین اور جنوبی کوریا کی حکومتوں اور فوج کے نمائندوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔
 

جنوبی کوریا میں چینی  رضاکار فوج کے شہداء کی باقیات کو اعزاز کے ساتھ جمع کرنے کی  تقریب کا  انچیون میں انعقاد_fororder_4

چینی اور جنوبی کوریا کی حکومتوں کے درمیان معاہدے کے مطابق ، جنوبی کوریا کی حکومت دو ہزار چودہ کے بعد ہر سال ، چین کے عوامی رضاکار فوجیوں کی باقیات اور ان   زیر استعمال سامان چین کے حوالے کرتی ہےجو جنوبی کوریا نے دریافت اور شناخت کیا تھا۔  2020 میں پہلی کھیپ سے ، جنوبی کوریا میں چینی رضاکار شہداء کی کل 716 باقیات اپنے مادر وطن واپس لوٹی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here