پہلی ششماہی میں چین اور دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک کے مابین اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھا ہے

0

۱۷ اگست کو چین کےقومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات کی ترجمان منگ وی نے اپنے بیان میں کہا کہ  رواں سال پہلی ششماہی میں چین اور دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ ملا ہے ۔سامان کی تجارتی مالیت آٹھ کھرب چوبیس ارب پچپن کروڑ امریکی ڈالر بنی جو سینتیس اعشاریہ نو فیصدسال بہ سال سے بڑھی ہے۔بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک کے لیے براہِ راست غیرمالیاتی سرمایہ کاری ،نو ارب اٹھاون کروڑ امریکی ڈالر بنی جو سال بہ سال اٹھارہ فیصد سے بڑھی ہے۔ 

منگ وی نے کہا کہ چائنا ریلوے ایکسپریس کی سروس ۲۳ ممالک کے  ۱۶۸ شہروں تک میسر ہے۔اعلی معیار کے ساتھ چین پاک اقتصادی راہداری  کی تعمیر آگے بڑھ رہی ہے اور دوسرے اہم منصوبے بھی بخوبی جاری ہیں۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here