اندرونی طلب کو بڑھانا اقتصادی سرگرمیوں کا محور رہے گا، ماہرِ معاشیات

0
اندرونی طلب کو بڑھانا اقتصادی سرگرمیوں کا محور رہے گا، ماہرِ  معاشیات_fororder_8

۱۶ اگست کو قومی شماریات بیورو کی جانب سے جاری کردہ میکرو اقتصادی اعداد و شمار کے مطابق ، جولائی میں چین کی قومی صنعتی مالیت میں سال بہ سال  چھ اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا جو ۲۰-۲۰۱۹ کی شرح نمو سے زیادہ تھا ۔
چائنا پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی اقتصادی پالیسی کمیٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر شو ہونگ زائی نے کہا کہ مجموعی طور پر چین کی معیشت مستحکم طور پربحال ہو رہی ہے۔  چین کی ہائی ٹیک انڈسٹریز اور سروس انڈسٹریز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور غیر ملکی تجارت میں ترقی حاصل ہوئی ہے۔ لیکن عالمی معیشت معمول پر آنے کے بعد ، ترقی کی یہ تیز رفتار بتدریج کم ہو گی ، جو کہ ایک معمول کا عمل ہے۔ مجموعی طور پر ، چینی معیشت کامستحکم اور مثبت رجحان برقرار رہا ہے اور اگلے مرحلے میں اندرونی طلب کو بڑھانا اقتصادی سرگرمیوں کا محور رہےگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here