غربت کے خاتمے کے لیے ۲۰۱۲ سے ۲۰۲۰ تک چین کے مرکزی خزانے سے چھ کھرب یوان سے زائدمختص کیے گئے

0

تیس جولائی کو چین کی ریاستی کونسل نے اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی تکمیل کے  حوالے سے ایک نیوز بریفنگ کا انعقاد کیا۔چین کے وزیر خزانہ لیو کھون نے کہا کہ  دو ہزار بارہ سے دو ہزار بیس تک غربت کے خاتمے میں چین کے مرکزی خزانے سے چھ کھرب نواسی ارب ساٹھ کروڑ یوان مختص کیے گئے ہیں۔

لیو کھون نے کہا کہ وزارت خزانہ نے عوامی فلاح بہبود،بچوں کی دیکھ بھال اور تعلیم،ملازمت کی فراہمی ،طبی سہولیات،عمررسیدہ افراد کی دیکھ بھال،رہائش اور کمزوروں کی مدد کومسلسل اہمیت دی ہے یہی وجہ ہےکہ عوام کا معیار زندگی نمایاں طور پر بہتر ہوا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY