چوبیس جولائی کو ٹوکیو اولمپکس کا پہلا سونے کا تمغہ چینی کھلاڑی یانگ چھیان نے اپنے نام کر لیا ۔
چینی کھلاڑی یانگ چھیان نے خواتین کے شوٹنگ مقابلے میں 10 میٹر ایئررائفل میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔