صدر شی جن پھنگ تبت کے دورے پر

0

تبت کی پر امن آزادی کی 70 ویں سالگرہ  کے موقع پر ،  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری ، صدر مملکت ، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین ، شی جن پھنگ حالیہ دنوں تبت کا دورہ کر رہے ہیں ۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری ،  صدر مملکت  ، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے ، شی جن پھنگ کا یہ دورہ  ،پارٹی اور ملک کی تاریخ میں کا  پہلا موقع ہے جس سے تبت کے لئے پارٹی  اور حکومت کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا گیا ہے۔
تیئیس  تاریخ  کی صبح شی جن پھنگ نے تبت خود اختیار علاقہ کی سی پی سی  کمیٹی اور حکومت کی ورک رپورٹ سنی  اور تبت کے مختلف کاموں کی کامیابیوں کی تصدیق کی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ پارٹی کمیٹی اور تبت کی حکومت   تبتی عوامی کے ساتھ مل کر کام کریں گی اور تبت کے اتحاد و خوشحالی کے لئے کوشاں رہیں گی ۔

SHARE

LEAVE A REPLY