سال کی پہلی ششماہی میں چین کی قومی معیشت کی بحالی مستحکم رہی

0

انیس جولائی کو چین کی ترقی و اصلاحات کی قومی کمیٹی کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی معیشت کی صورتحال پر روشنی ڈالی گئی۔

حال ہی میں شماریات کے قومی بیورو  کے مطابق سال کی پہلی ششماہی میں  کل گھریلو  پیداوار کی مالیت پانچ سو بتیس کھرب سولہ ارب ستر کروڑ یوان رہی، جس میں  پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں بارہ اعشاریہ سات فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ 
مجموعی طور پر سال کی پہلی ششماہی میں قومی معیشت مستحکم ہوتی رہی ، اہم میکرو اقتصادی اعشاریے ایک معقول حد کے اندر رہے اور معاشی ترقی مستحکم انداز میں جاری رہی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here