چین نے تین سے سترہ سال تک کے افراد کو “ان ایکٹو ویکسین” لگانے کی منظوری دے دی

0

چینی دواساز کمپنی  سائنوفام گروپ  کی طرف سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ۱۶ جولائی کو چین کی  ریاستی کونسل کے متعلقہ محکموں نے۳ سے ۱۷ سال کی عمر کے تمام بچوں اور نوجوانوں کے لیے  کووڈ-۱۹ کے خلاف سائنوفارم گروپ کی تیار کردہ “ان ایکٹو ویکسین” کے  ہنگامی استعمال  کی منظوری دے دی ہے۔ 

SHARE

LEAVE A REPLY