یکم جولائی میڈلز سے نوازنے کی تقریب

0

چینی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی ۱۰۰ویں سالگرہ کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے پہلی مرتبہ اعلیٰ ترین اعزاز –یکم جولائی میڈلز سے نواز نے کی تقریب انتیس جون کو بیجنگ کے عوامی عظیم ہال میں منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر مختلف شعبہ جات میں اہم خدمات سرانجام دینے والے پارٹی کارکنوں کو  سی پی سی کے جنرل سیکرٹری،  صدر مملکت شی جن پھنگ نے ” یکم جولائی میڈل ” سے نوازا  اور اہم خطاب کیا ۔ واضح رہے کہ ” یکم جولائی میڈل ” دینے کا مقصد نمایاں کارگردگی دکھانے والے پارٹی کارکنوں کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔ اس دفعہ یہ میڈل حاصل کرنے والوں کی تعداد انتیس ہے جو زندگی کے  مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھتے ہیں ۔ 

یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_“当代愚公”黄大发,带领群众历经30多年在绝壁上开凿“生命渠”,为当地群众脱贫致富作出杰出贡献。摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_“七一勋章”获得者刘贵今,对非外交工作的坚守者、耕耘者,对促进中非友好作出杰出贡献。 摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_“七一勋章”颁授仪式29日上午10时在人民大会堂隆重举行。 摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_“七一勋章”获得者马毛姐,闻名中国的“渡江英雄”,一生淡薄名利,默默为党工作。 摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_“七一勋章”是党内最高荣誉,以朴素、庄重为主要设计理念,以红色、金色、白色为主色调,使用冷压成型、花丝镶嵌、彩丝织锦等工艺制作。摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_“七一勋章”获得者买买提江·吾买尔,推动民族团结进步的模范代表。摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_29名中共党员被授予“七一勋章”,这是“七一勋章”首次颁授。 摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_大会堂外,中国人民解放军仪仗队礼兵分列红毯两侧,列队迎接“七一勋章”获得者。摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_颁授仪式现场,礼兵护送“七一勋章”入场。 摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_几十年如一日在雪域高原为守边固边忠诚奉献的“七一勋章”获得者卓嘎。摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_优秀人民教师张桂梅代表“七一勋章”获得者发言。摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_战功赫赫的百战老兵王占山,在解放战争、抗美援朝出国作战和中越边境自卫还击作战中出生入死。 摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_张桂梅的双手,因为常年辛苦工作,落下了关节痛的病根,只有贴上膏药才能动一点。摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_治沙造林事业的模范代表石光银,为彻底改变毛乌素沙漠南缘“沙进人退”恶劣环境作出杰出贡献。 摄影:李晋~1
یکم جولائی  میڈلز  سے نوازنے کی تقریب_fororder_1000
SHARE

LEAVE A REPLY