ویب سائیٹ “شی جن پھنگ کے سفارتی نظریات اور نئے عہد میں چینی سفارتکاری” لانچ کر دی گئی

0

۲۸ جون کو چینی اور انگریزی زبانوں میں  ویب سائیٹ “شی جن پھنگ کی سفارتی نظریات اور نئے عہد میں چینی سفارتکاری” لانچ کی گئی۔ اس ویب سائٹ پر شی جن پھنگ کی اہم سفارتی سرگرمیاں ، تقاریر ، دستخط شدہ مضامین ، دستاویزات اور ان کے سفارتی خیالات سے متعلق تحقیقی مواد  کو جمع کیا گیا ہے ۔شی جن پھنگ نے کن کن ممالک کے سفارتی دورے کیے اس سب کو ایک نقشے پر دکھایا گیا ہے اور چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم والے ایک بڑے ملک کی حیثیت سے چین کی سفارتکاری کے عمل کو پیش کیا گیا ہے۔پہلے مرحلے میں اس ویب سائٹ کا چینی اور انگریزی زبانوں میں آغاز کیا گیا ہے ، اس ویب سائیٹ کا پتہ ہے  http://www.chinadiplomacy.org.cn

SHARE

LEAVE A REPLY