چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چھبیس جون 2021 تک ، چین کے 31 صوبوں (خود اختیار علاقوں ، براہ راست مرکزی حکومت کے ماتحت بلدیات) اور سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور میں نوول کورونا وائرس ویکسین کی کل 1،165،230،000 خوراک لگوائی جا چکی ہیں۔