چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں ناخواندگی کی شرح 2.66 فیصد ہے، جو قومی سطح سے 0.01فیصد پوائنٹ کم ہے

0
چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں ناخواندگی کی شرح 2.66 فیصد ہے، جو قومی سطح سے 0.01فیصد پوائنٹ کم ہے_fororder_3

حال ہی میں جاری کردہ ساتویں قومی مردم شماری کے نتائج کے مطابق ، سنکیانگ میں 15 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے اوسط  تعلیم  کی مدت 2010 میں 9.27 سے بڑھ کر 2020 میں 10.11 سال ہوگئی ہے جو ملک میں 31 صوبوں (خود اختیار علاقوں اور مرکزی حکومت کے براہ راست زیر انتظام شہروں) میں دسویں نمبر  پر ہے ۔
دو ہزار بیس میں سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں ناخواندگی کی شرح 2.66 فیصد  ریکارڈ کی گئی ہے ، جو قومی سطح سے 0.01  فیصد  پوائنٹ کم ہے۔  دو ہزار دس میں چھٹی قومی مردم شماری کے مقابلے میں ، سنکیانگ میں ہر ایک لاکھ افراد میں یونیورسٹی  سے فارغ التحصیل افراد کی تعداد 10635 سے بڑھ کر 16536 ہوگئی ہے ، جو قومی اوسط سے 1069 افراد زیادہ ہیں۔

چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں ناخواندگی کی شرح 2.66 فیصد ہے، جو قومی سطح سے 0.01فیصد پوائنٹ کم ہے_fororder_4

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here