چینی وزیرتجارت کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت

0

دس جون کو چین کے وزیرتجارت وانگ وین تھاو نے امریکی ہم منصب جینا ریمنڈو سے ٹیلی فون پر تجارتی شعبے  سے متعلق اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر مخلصانہ اور ٹھوس تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے اظہار کیا کہ تجارتی شعبے میں چین اور امریکہ کے مذاکرات بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ فریقین نے تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ٹھوس تعاون کو فروغ دینے اور تنازعات کو مناسب طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ فریقین نے رابطہ برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔ 

SHARE

LEAVE A REPLY