بنگلہ دیش نے سائینوویک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی

0

بنگلہ دیش نے چینی کمپنی سائینو ویک کی تیار کردہ کووڈ -19 ویکسین کے ہنگامی طور پر استعمال کی اجازت دی ہے ، یہ جنوب ایشیائی ممالک میں ڈرگ ریگولیٹر زکی جانب سے پانچویں منظوری ہے۔
بنگلہ دیش کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے اتوار کے روز ایک نوٹس میں بتایا کہ ڈھاکہ میں قائم انسیپا ویکسین لمیٹڈ ویکسین کی درآمد کے لئے مقامی ایجنٹ کے طور پر کام کرے گی۔
بنگلہ دیش نے اپریل میں چین کی سائینوفارم ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی تھی ، جب ویکسین کی برآمدات پر بھارت کی پابندی کی وجہ سے بنگلہ دیش میں ویکسین کی  سپلائی بند ہوگئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here