سال 2020 میں حیاتیاتی ماحول کے بارے میں چین کی دس اعلیٰ سائنسی و تکنیکی پیشرفتوں کی فہرست کا اجرا

0

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر  چائنا سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حیاتیاتی ماحول کے حوالےسے صنعتی اور یونیورسٹی کنسورشیم نے پانچ جون کو 2020 میں چین کے حیاتیاتی ماحول کے میدان  دس اعلیٰ سائنسی اور تکنیکی پیشرفتوں کی فہرست  جاری کی۔
2020 میں جاری کردہ پیشرفت میں کاربن پیک، کاربن نیوٹرل،انسداد فضائی آلودگی ، پانی کا ماحولیاتی تحفظ اور گرین جی ای پی اکاؤنٹنگ کے طریقے سمیت ماحولیات سے متعلق اہم امور شامل ہیں۔ جن سے چین میں حیاتیاتی ماحول سے متعلق سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں جدت پر مبنی ترقیاتی رجحانات کی عکاسی کی گئی ہے۔ سال 2020 میں حیاتیاتی ماحول کے میدان میں تکنیکی جدت طرازی ، حیاتیاتی ماحول کے بارے میں سائنسی تحقیق کی حوصلہ افزائی ، معاشرتی اختراعات کا ماحول پیدا کرنے اور ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں عوامی شعور اجاگر کرنے میں فعال کردار ادا کیا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY