عالمی ادارہ صحت نے چین کی سائنو ویک ویکسین کےہنگامی استعمال کی توثیق کر دی

0

یکم جون کو عالمی ادارہ صحت نے چین کی سائنو ویک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی توثیق کر دی ۔ 
عالمی ادارہ صحت کے مطابق سائنو ویک ویکسین محفوظ اور موثر ہے اورعالمی معیار پر پوری اترتی ہے۔عالمی ادارہ صحت  کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل میری یینجلا سیماو  نے کہا کہ دنیا کو   بڑی تعداد میں کووڈ-۱۹  کی  ویکسینز درکار ہیں  تاکہ عالمی سطح پر ویکسین کی غیرمساوی تقسیم  کا مسئلہ حل کیا جا سکے ۔عالمی ادارہ صحت ،ویکسین ساز اداروں پر زور دیتا ہے کہ وہ اپنی ماہرانہ رائے ،  معلومات اور اعدادوشمار کا اشتراک کرتے ہوئے  کووڈ-۱۹ وبا کےخاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here