چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے “چائنا سیشن” میں شرکت اور اہم خطاب

0

چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے 25 تاریخ کو بیجنگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے  میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے “چائنا سیشن” ایونٹ میں شرکت اور خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے چین کی ترقی ، چین اور دیگر دنیا کے درمیان روابط  اور چین۔ یورپی یونین تعاون سے متعلق چین کے موقف  پر روشنی ڈالی۔ 
وانگ ای نے کہا کہ چین حریف کے بجائے دنیا کے تمام ممالک کا قابل اعتماد شراکت دار ہے۔ چین ادارہ جاتی خود اعتمادی اور  مہذب رواداری کا حامل ہے۔چین اپنے منتخب کردہ نظام اور ترقیاتی راہ پر قائم رہے گا ، چین دوسرے ممالک کے آزادانہ انتخاب کا بھرپور احترام کرتے ہوئے کسی بھی نظام کی برآمد یا نظام کی دوڑ میں شریک نہیں ہو گا۔ 

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے "چائنا سیشن" میں شرکت اور اہم خطاب_fororder_0a13f43dfe00420ebff1d27c83b34f53

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here